"بحیرہ سيتو داخلی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
|||
سطر 9: | سطر 9: | ||
== External links == |
== External links == |
||
* [http://www.env.go.jp/park/setonaikai/ بحیرہ سيتو داخلی نیشنل پارک سرکاری سائٹ] {جاپانی} |
* [http://www.env.go.jp/park/setonaikai/ بحیرہ سيتو داخلی نیشنل پارک سرکاری سائٹ] {جاپانی} |
||
* [http://www.anchorage.jp/setouchi/index.html بحیرہ سيتو داخلی] |
* [http://www.anchorage.jp/setouchi/index.html بحیرہ سيتو داخلی] |
||
* {{Wikivoyage-inline}} |
|||
== حوالہ جات == |
== حوالہ جات == |
نسخہ بمطابق 12:56، 24 مارچ 2013ء
بحیرہ سيتو داخلی (Seto Inland Sea) جسے صرف بحیرہ داخلی بھی کہا جاتا ہے ایک جسم آب ہے جو جاپان کے تین بڑے جزائر ہونشو(Honshu)، شیکوکو (Shikoku) اور کیوشو (Kyushu) کو جدا کرتا ہے۔
یہ ایک بین الاقوامی آبی گزرگاہ کے طور پر استعمال ہوتا ہے جو کہ بحیرہ جاپان کو بحر الکاہل سے منسلک کرتا ہے۔
جغرافیائی خصوصیات
بحیرہ سيتو داخلی] مشرق سے مغرب کی جانب 450 کلومیٹر (280 میل) طویل ہے۔ جنوب سے شمال کی جانب چوڑائی 15 سے 55 کلومیٹر (9.3 سے 34 میل) مختلف ہے۔ زیادہ یر جگہوں پر پانی نسبتا کم گہرا ہے۔ اوسط گہرائی 37،3 میٹر (122 فٹ) ہے سب سے عظیم گہرائی 105 میٹر (344 فٹ) ہے۔ [1]
External links
حوالہ جات
- ↑ "Inland Se"۔ Encyclopædia Britannica Online۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 فروری 2013