"بحیرہ سيتو داخلی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 10: سطر 10:
<gallery>
<gallery>
تصویر:Seto Inland Sea.jpg|بحیرہ سيتو داخلی
تصویر:Seto Inland Sea.jpg|بحیرہ سيتو داخلی
تصویر:SETO SEA.jpg|بحیرہ سيتو داخلی
تصویر:Itsukushima torii distance.jpg|بحیرہ سيتو داخلی
تصویر:Itsukushima torii distance.jpg|بحیرہ سيتو داخلی
تصویر:JapanInlandSeaBridges.PNG|اہم بندرگاہیں اور بحیرہ سيتو داخلی میں پل
</gallery>
</gallery>



نسخہ بمطابق 13:00، 24 مارچ 2013ء

بحیرہ سيتو داخلی

بحیرہ سيتو داخلی (Seto Inland Sea) جسے صرف بحیرہ داخلی بھی کہا جاتا ہے ایک جسم آب ہے جو جاپان کے تین بڑے جزائر ہونشو(Honshuشیکوکو (Shikoku) اور کیوشو (Kyushu) کو جدا کرتا ہے۔

یہ ایک بین الاقوامی آبی گزرگاہ کے طور پر استعمال ہوتا ہے جو کہ بحیرہ جاپان کو بحر الکاہل سے منسلک کرتا ہے۔

جغرافیائی خصوصیات

بحیرہ سيتو داخلی مشرق سے مغرب کی جانب 450 کلومیٹر (280 میل) طویل ہے۔ جنوب سے شمال کی جانب چوڑائی 15 سے 55 کلومیٹر (9.3 سے 34 میل) مختلف ہے۔ زیادہ یر جگہوں پر پانی نسبتا کم گہرا ہے۔ اوسط گہرائی 37،3 میٹر (122 فٹ) ہے سب سے عظیم گہرائی 105 میٹر (344 فٹ) ہے۔ [1]

تصاویر

External links

حوالہ جات

  1. "Inland Se"۔ Encyclopædia Britannica Online۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 فروری 2013