"ویکیپیڈیا:تشریف رکھیے ایک عمدہ چائے کا کپ حاضر ہے" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م Bot: Migrating interwiki links, now provided by Wikidata on d:q14360568
 
سطر 26: سطر 26:
[[زمرہ:ویکیپیڈیا مضامین]]
[[زمرہ:ویکیپیڈیا مضامین]]
[[زمرہ:ویکیپیڈیا نوازش مہم]]
[[زمرہ:ویکیپیڈیا نوازش مہم]]


[[en:Wikipedia:A nice cup of tea and a sit down]]
[[es:Wikipedia:Vamos a sentarnos y tomar un té]]
[[hu:Wikipédia:Beszélgetés egy csésze tea mellett]]
[[vi:Wikipedia:Một tách trà ngon và ngồi xuống]]
[[mr:विकिपीडिया:समाज मुखपृष्ठ/चहा]]
[[ru:Википедия:Чашка чая в уютном кресле]]

حالیہ نسخہ بمطابق 03:48، 19 اگست 2013ء

ایک عمدہ چائے کا کپ
تشریف رکھیے
یاد رکھیں کہ چائے پیجیے صرف ایک استعارہ ہے؛ اگر آپ گرمی میں رہ رہے ہیں، تو آپ اسے ایک اچھے ٹھنڈے مشروب میں تبدیل کر سکتے ہیں۔

تشریف رکھیے ایک عمدہ چائے کا کپ حاضر ہے کس لیے ہے[ترمیم]

  • دیگر صارفین کے بارے میں اچھی باتیں کہنا، خاص طور پر ان لوگوں کے بارے میں جن سے آپ فی الحال مسائل سے دوچار ہو رہے ہیں۔
  • عوامی سطح پر کسی شخص یا اسکی شراکتوں کے بارے میں آپ کا اعتراف۔
  • لوگوں کو ہدایت دینا جب مختلف صفحات پر اختلافات بڑھ جاتے ہیں۔

تشریف رکھیے ایک عمدہ چائے کا کپ حاضر ہے کس لیے نہیں ہے[ترمیم]

  • تنازعات کا حل
  • مصالحت یا ثالثی
  • بحث
  • مبتدی کو کاٹنا
  • مذاق
  • طعمہ لگانا
  • طعن و طنز کسی بھی شکل میں
  • کوئی بھی چیز جو 100 فیصد مثبت نہیں ہے

چائے تیار ہے۔ دودھ؟ چینی؟[ترمیم]

اپنے پیغامات یہاں دیجیے۔