زوبن نوٹیال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(زبن نوٹیال سے رجوع مکرر)
زوبن نوٹیال
ذاتی معلومات
پیدائش (1989-06-13) 13 جون 1989 (عمر 34 برس)
دہرہ دون، اتر کھنڈ، ہندوستان
اصناف
  • کلاسیکی ہندوستانی موسیقی
  • پوپ
  • روک
  • اوتھینٹک بیٹس
  • ایڈم
پیشےگلوکار
سالہائے فعالیت2014–موجودہ
ریکارڈ لیبلٹی سیریز, زی نیوز

زُوبِن نَوٹِیال (ہندی: जुबिन नौटियाल، نقحرجُبِن نَوٹِیال‎; پیدائش 14 جون 1989) ایک بھارتی گلوکار اور فنکار ہے۔[1][2] زوبن کو بجرنگی بھائی جان کا گانا "زندگی کچھ تو بتا (دہراؤ)" کے لیے 8ویں میوزک اوارڈز میں انعام حاصل ہوا۔ زوبن نے 2015ء میں زی نیوز کے"رائزنگ میوزکل اسٹار بزنز اوارڈ" بھی حاصل کیا تھا۔ ان کا کام زیادہ تر ہندی فلموں سے ہے اور انھوں نے بہت سارے اردو ہِٹ گانے گائے ہیں۔ انھوں نے مزید مختلف بھارتی زبانوں کے فلموں کے لیے گانے بھی رکارڈ کیے ہیں۔

بچپن[ترمیم]

زوبن (جسے زیادہ تر جُبِن سے جانا جاتا ہے) بھارتی شہر دہرہ دون میں پیدہ ہوئے تھے۔ ان کے والدین کے نام رام اور نینا ہیں۔ ان کے والد صاحب (رام شرن نوٹیال) اتراکھنڈ میں ایک کاروباری آدمی اور سیاست دان ہیں، جہاں اِن کی والدہ صاحبہ بھی ایک کاروباری خاتون تھیں اور ساتھ ساتھ ایک ماسی بھی تھیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Jubin Nautiyal Birthday: सिंगिंग रियलिटी शो से शुरू हुआ सफर, बॉलीवुड के बेहतरीन प्लेबैक सिंगर्स में हुए शामिल" [جبن نوٹیال سالگرہ:سنگنگ ریئلٹی شو سے شروع ہوا سفر، بالی وڈ کے بہترین پلےبیک سنگرس میں ہوئے شامل]۔ Amar Ujala (بزبان ہندی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2021 
  2. "अमीर खानदान से हैं जुबिन नौटियाल, ए.आर. रहमान की सलाह पर मुंबई से वापस होमटाउन लौट आए थे सिंगर" [امیر خاندان سے ہیں زبن نوٹیال، اے۔آر۔ رحمان کی سلاہ پر ممبئی سے واپس ہومٹاؤن لوٹ آئے تھے سنگر]۔ Navbharat Times (بزبان ہندی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2021