عدمِ کلام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عدمِ کلام
تخصصاعصابیات, عصبی نفسیات, Speech-language pathology تعديل على ويكي بيانات
عدمِ کلام
تخصصاعصابیات, عصبی نفسیات, Speech-language pathology تعديل على ويكي بيانات

عدم کلام جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کہ قوتِ کلام کے ناپید ہونے کو کہا جاتا ہے۔ یہاں قابل غور بات یہ ہے کہ لفظ کلام استعمال ہوا ہے نہ کہ آواز، یعنی آواز ختم ہو نہ ہو (بعض اوقات آواز ختم بھی ہو جاتی ہے اور بعض اوقات آواز مکمل ختم نہیں بھی ہوتی)، دماغ کی وہ صلاحیت معذور ہوجاتی ہے کہ جو کلام یا قابل فہم گفتگو کا موجب ہوتی ہے۔ اسے حُبسہ بھی کہتے ہیں اور انگریزی میں aphasia کہا جاتا ہے۔ اوپر کے بیان سے یہ بات واضح ہو گئی ہوگی کہ یہاں عدم کلام سے مراد کلام کی ناپیدی یا کلام کا ناقص ہونا یا نا ہونا ہے اس سے مراد گونگے پن (mute) کی نہیں ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]