عصبی نفسیات
ظاہری ہیئت
عصبی نفسیات نفسیات کا وہ شعبہ جس میں اعصابی نظام کے اثرات جو افراد کے کردار پر ہوتے ہیں ان کا تفصیلی مطالعہ اور تحقیقات کی جاتی ہیں۔[1] یہ دراصل دماغ کی ساخت اور اس کی کارکردگی کے طریقوں اور رویوں کا مطالعہ ہے۔[2]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ سید اقبال امروہوی (2006ء)۔ "نفسیات کا انسائیکلوپیڈیا"۔ نگارشات پبلشرز 24 - مزنگ روڈ لاہور۔ ص 187
{{حوالہ ویب}}: پیرامیٹر|تاریخ رسائی|یوآرایل=درکار (معاونت) وپیرامیٹر|یوآرایل=غیر موجود یا خالی (معاونت) - ↑ Walsh, K.W. (1987). Neuropsychology: A clinical approach. Edinburgh: Churchill-Livingstone. ISBN 443038589079 پیرامیٹر کی اغلاط {{آئی ایس بی این}}: فرسودہ آئی ایس بی این۔
بیرونی روابط
[ترمیم]| کتب خانہ وسائل برائے Neuropsychology |