نینسی والکر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نینسی والکر
 

معلومات شخصیت
پیدائش 10 مئی 1922ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فلاڈلفیا   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 25 مارچ 1992ء (70 سال)[1][2][3][4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات پھیپھڑوں کا سرطان   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ ،  فلمی ہدایت کارہ ،  منچ اداکارہ ،  ٹیلی ویژن اداکارہ ،  فلم اداکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نینسی والکر فلم بیسٹ فٹ فارورڈ کے ایک منظر میں

نینسی والکر امریکی اداکارہ 10 مئی 1922ء کو امریکہ کے شہر فلیڈلفیا پنسلوانیا میں پیدا ہوئیں۔ وہ ٹیلی وژن اور فلم کی ہدایتکار بھی رہی ہیں۔ وہ اور اُن کے والد بہت چھوٹے قد کے تھے۔ اُن کا قد صرف 4 فیٹ اور 11 انچ تھا۔ اس کی وجہ سے اُن کو شروع میں اداکاری کے مواقع ملنے میں کافی دشواری ہوئی۔ انھوں نے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز 1943ء میں بنے والی فلم بیسٹ فٹ فارورڈ سے کیا۔ اسی سال انھوں نے گرل کریزی نامی فلم میں بھی کام کیا۔ اُن کا آخری قابل ذکر فلمی کام 1976ء کی فلم مرڈر بائے ڈیتھ تھا۔

انتقال[ترمیم]

25 مارچ 1992ء کو اُن کا اسٹوڈیوسٹی کیلیفورنیا میں پھیپھڑوں کے سرطان کی وجہ سے انتقال ہو گیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb13952183f — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w69k8j4x — بنام: Nancy Walker — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ^ ا ب انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/63812 — بنام: Nancy Walker — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/6402197 — بنام: Nancy Walker — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/1243721 — بنام: Nancy Walker — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب بنام: Nancy Walker (eig. Anna Myrtle Swoyer Barto) — FemBio ID: https://www.fembio.org/biographie.php/frau/frauendatenbank?fem_id=28214 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. GeneaStar person ID: https://www.geneastar.org/genealogie/?refcelebrite=swoyera — بنام: Nancy Walker