مندرجات کا رخ کریں

خالد حسنین خالد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
خالد حسنین خالد
معلومات شخصیت
تاریخ وفات سنہ 2021ء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ نعت خواں   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

پاکستان کے مشہور و معروف نعت خواں و ثنا خوان تھے۔ خالد حسنین خالد نے 2008/09 میں مظفر وارثی کا کلام "اپنی رحمت کے سمندر میں اتر جانے دے" پڑھ کر عالمگیر شہرت حاصل کی

مدینہ مدینہ، تصویرِحُسن ِبے نشاں،غم ہو گئے ودھیرے اور سنہری جالیاں سمیت خالد حسنین خالد کے کریڈٹ پر بے شمار نعتیں ہیں جن کو انھوں نے اپنی آواز دے کر ہمیشہ کے لیے امر کر دیا۔ انھوں نےیکم جون 2012 کو نعت خوانی کے علاوہ چکوال میں ایک دینی مدرسے کی بنیاد رکھی جس میں شعبہ حفظ و درس ِنظامی سمیت کمپیوٹرکلاسز کا با قاعدہ انتظام موجود ہے۔یوں وہ دین اسلام کی خدمت بھی کرتے رہے اور اپنا فن صرف اپنے تک نہیں رکھا بل کہ نعت کا شوق رکھنے والے بچوں اور نوجوانوں کو نعت کی تعلیم دینے کے لیے نعت کلاسز کا بھی تواتر سے اہتمام کرتے رہے۔

وفات[ترمیم]

18 دسمبر 2021ء کو وفات پائی، چکوال خالد حسنین خالد چوک سابقہ چوآ چوک میں تدفین ہوئی۔

حوالہ جات[ترمیم]