مندرجات کا رخ کریں

خاندیش

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بھارت کے صوبہ مہاراشٹر کا ایک علاقہ ہے جو گجرات کاٹھیاواڑ کے جنوب میں واقع ہے۔ خلجیوں اور تغلقوں کے عہد میں سلطنت دہلی کا ایک صوبہ رہا۔ فیروز خان تغلق نے ملک راجا فاروقی کو خاندیش کا صوبیدار مقرر کیا۔ تیمور کے حملے کے بعد خاندیش کا صوبہ خود مختار ہو گیا۔ 1601ء میں اکبر نے اس پر قبضہ کر لیا۔ مغلوں کے زوال پر مرہٹے قابض رہے۔ اور پھر انگریزوں کے قبضے میں آیا۔ اس علاقے میں کپاس، گندم، تمباکو کاشت ہوتے ہیں۔

خاندیش میں شامل مہاراشٹر کے اضلاع