مندرجات کا رخ کریں

دریائے رشیکولیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دریائے رشیکولیا
دریائے رشیکولیا
ملکبھارت
حصےاوڈیشا
انتظامی
علاقے
کندھمال، گنجام
طبعی خصوصیات
بنیادی ماخذدارنگباڑی، کندھمال، اوڈیشا، بھارت
19°04′N 84°01′E / 19.07°N 84.01°E / 19.07; 84.01
دریا کا دھانہپورنا باندھ، خلیج بنگال
چھترپور، گنجام، اوڈیشا، بھارت
0 میٹر (0 فٹ)
لمبائی165 کلومیٹر (103 میل)
طاس خصوصیات
معاون
  • بائیں:
    بگھوا، دھنیئی، بداناڑی
  • دائیں:
    گھودھاہاڑا

دریائے رشیکولیا ریاست اوڈیشا کے بڑے دریاوں میں سے ایک ہے اور یہ اوڈیشا کے کندھمال اور گنجام اضلاع میں پورے نکاسی طاس علاقے پر محیط ہے۔ رشیکولیا کی ابتدا مشرقی گھاٹ کی پہاڑیوں سے تقریباً 1000 میٹر کی بلندی پر ہوتی ہے۔ وہ جگہ جہاں سے دریا نکلتا ہے، دارنگباڑی کو اوڈیشا کا کشمیر کہا جاتا ہے۔ یہ دریا 19.07 سے 20.19 شمالی عرض بلد اور 84.01 سے 85.06 مشرقی طول بلد کے جغرافیائی نقاط کے اندر واقع ہے۔ یہ گنجام کے پورنا باندھ کے واسطے سے خلیج بنگال سے جا ملتا ہے۔ اس کی معاون ندیاں بگوا، دھنئی، بدانڈی وغیرہ ہیں۔ اس کے منہ میں کوئی ڈیلٹا نہیں ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]