دواسازی (ضد ابہام)
Appearance
pharmacy یا دواسازی کے لغوی معنوں کے لئے ویکی لغت میں دیکھیے۔ |
دواسازی یا فارمیسی ایک سائنس اور تکنیک ہے جس سے دوائیں بنائی جاتی ہیں اور فراہم کی جاتی ہیں۔
دواساز کی دکان یا فارمیسی (دکان) ایک ایسی جگہ ہے جہاں دوائیں فراہم ہوتی ہیں یا از روئے نسخہ دواؤں کو پہنچانے کا عمل رواں ہوتا ہے، جو زیادہ تر کمیونٹی فارمیسی میں ہوتا ہے۔
دیگر معانی اس طرح ہو سکتے ہیں:
- سیئٹیل اِنڈی راک بینڈ دی فارمیسی۔
- گالانٹیس کی جانب سے 2015ء کا البم فارمیسی
- فارمیسی (ریستوراں)، ناٹنگ ہل، لندن کی ایک معدوم ریستوراں۔
- فارمیسی ریکارڈز، ایک لیبل ریکارڈ۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]