رمیش لال
Appearance
رمیش لال | |
---|---|
رکن قومی اسمبلی پاکستان | |
آغاز منصب 13 اگست 2018 | |
مدت منصب 17 مارچ 2008 – 31 مئی 2018 | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 5 جولائی 1968ء (57 سال) |
جماعت | پاکستان پیپلز پارٹی |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
رمیش لال (انگریزی: Ramesh Lal) ایک پاکستانی سیاست دان اور موجودہ رکن قومی اسمبلی پاکستان ہیں۔
پاکستان عام انتخابات، 2013ء
[ترمیم]وہ پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں قومی اسمبلی کی اقلیتوں کی مخصوص نشست پر پاکستان پیپلز پارٹی سے منتخب ہوئے۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "2013 الیکشن نتائج" (PDF)۔ ای سی پی۔ 2018-02-01 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-25
زمرہ جات:
- 1968ء کی پیدائشیں
- 5 جولائی کی پیدائشیں
- بقید حیات شخصیات
- پاکستان پیپلز پارٹی کے سیاست دان
- پاکستان پیپلزپارٹی کے اراکین قومی اسمبلی
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2008ء تا 2013ء
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2013ء تا 2018ء
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2018ء تا 2023ء
- پاکستانی ہندو شخصیات
- سندھی شخصیات
- قومی اسمبلی پاکستان کے رکن کے نامکمل مضامین
- سندھی سیاست دان
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2024ء تا 2029ء