روحانی نفسیات
Appearance
روحانی نفسیات روحانیت اور سائنس کی ایک آمیزش ہے۔ یہ روایتی نفسیات کے عناصر اور روحانیت کے استعمال سے افراد کو بہتر بننے اور زندگیوں سے مطمئن ہونے میں معاون ہے۔[1]
اس کی چند مثالیں اس طرح ہیں:
- مسیحیت میں، بطور خاص کاتھولک طبقے میں پادری کے رو برو اقرار گناہ اور معافی کا تصور۔[1]
- اسلام کا تصور کہ انسان کی پکار سیدھے خدا تک پہنچتی ہے۔[2] یا یہ کہ مایوسی کفر ہے۔[3]
افادیت
[ترمیم]روحانی نفسیات کو بطور خاص ان حالات کے لیے موزوں بتایا گیا:
- معاشی بحران
- انتہائی مایوسی کے وقت جب کسی مدد کے ذرائع نہ ہو نہ کوئی امید ہو۔[1]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب پ How To Become a Spiritual Psychologist | Education Requirements | CareersinPsychology.org
- ↑ -سوا-کوئی-ہر-عیب-سے -پاک-نہیں-ہے/ خدا کے سوا کوئی ہر عیب سے پاک نہیں ہے
- ↑ "مایوسی کفر ہے - International Iqbal Society (Formerly DISNA)"۔ 25 جون 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 مئی 2017