روینزوری ماؤنٹینز نیشنل پارک
Appearance
روینزوری ماؤنٹینز نیشنل پارک | |
---|---|
آئی یو سی این زمرہ دوم (قومی پارک) | |
روینزوری ماؤنٹینز | |
روینزوری ماؤنٹینز نیشنل پارک کا محل وقوع | |
مقام | کاسیسے ضلع، یوگنڈا |
قریب ترین شہر | کاسیسے |
متناسقات | 00°22′N 29°57′E / 0.367°N 29.950°E |
رقبہ | 998 کلومیٹر2 (385 مربع میل) |
روینزوری ماؤنٹینز نیشنل پارک یوگنڈا کا ایک قومی پارک اور یونیسکو کا عالمی ثقافتی ورثہ ہے جو رونزوری ماؤنٹینز میں واقع ہے۔ رقبے میں تقریباً 1000 مربع کلومیٹر (386 مربع میل)، پارک میں افریقہ کی تیسری بلند ترین پہاڑی چوٹی اور بہت سیآبشاریں، جھیلیں اور گلیشیئرز ہیں۔ یہ پارک اپنی خوبصورت نباتی حیات کے لیے جانا جاتا ہے۔