مندرجات کا رخ کریں

رچند

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

رچند ، ضلع شیخوپورہ ، صوبہ پنجاب پاکستان کا ایک گاؤں اور یونین کونسل ہے۔ یہ تحصیل شیخوپورہ کا حصہ ہے۔

جغرافیہ

[ترمیم]

رچند [1] عرض البلد 31.79627 اور طول البلد 73.73485 فاروق آباد سے خانقاہ ڈوگراں روڈ پر07 کلومیٹر کی دوری پر چھوٹا سرکاری سے تقریبا 03 کلومیٹر اندر کی جانب ایک قصبہ ہے جس کی اونچائی 252 میٹر ہے قریبی دیہات میں اعوان بھٹیاں، سرکاری کلاں اور روڈانوالی ہیں M-2 موٹروے (پاکستان) گاؤں کے قریب سے گزرتی ہے اس کے علاوہ قریبی ریلوے اسٹیشنز میں سچا ریلوے اسٹیشن ہے۔ جو تقریباً 7.5 کلومیٹر (25,000 فٹ) دوری پر اور فاروق آباد ریلوے اسٹیشن تقریبا 13 کلومیٹر کی دوری پر واقع ہے۔

تعلیم

[ترمیم]
  • گورنمنٹ کمیونٹی ماڈل ہائی اسکول رچند
  • گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول رچند

حوالے

[ترمیم]

[2]

  1. "Maps, Weather, and Airports for Rachand,( رچند) Pakistan"۔ www.fallingrain.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 فروری 2024 
  2. William R. Garren (1983)۔ Gazetteer of Pakistan: Names Approved by the United States Board on Geographic Names Rachand (رچند) (بزبان انگریزی)۔ Defense Mapping Agency۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 فروری 2024