مندرجات کا رخ کریں

رچی بیرنگٹن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رچرڈ بیرنگٹ
ذاتی معلومات
مکمل نامرچرڈ ڈگلس بیرنگٹ
پیدائش (1987-04-03) 3 اپریل 1987 (عمر 37 برس)
پریٹوریا، ٹرانسوال صوبہ, جنوبی افریقہ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 30)2 جولائی 2008  بمقابلہ  آئرلینڈ
آخری ایک روزہ31 جولائی 2022  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
پہلا ٹی20 (کیپ 12)2 اگست 2008  بمقابلہ  آئرلینڈ
آخری ٹی2021 اکتوبر 2022  بمقابلہ  زمبابوے
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 97 79 20 164
رنز بنائے 2,515 1,784 844 4,052
بیٹنگ اوسط 30.67 30.75 29.10 29.79
100s/50s 3/16 1/7 2/4 5/24
ٹاپ اسکور 114* 100 129 114*
گیندیں کرائیں 1,544 518 1,206 2,721
وکٹ 34 28 25 64
بالنگ اوسط 39.29 23.57 25.96 38.26
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0 0
بہترین بولنگ 4/40 3/17 3/13 4/40
کیچ/سٹمپ 32/– 10/– 15/– 52/–
ماخذ: ESPNcricinfo، 26 اکتوبر 2022ء

رچرڈ ڈگلس بیرنگٹن (پیدائش: 3 اپریل 1987ء) اسکاٹ لینڈ کا ایک کرکٹ کھلاڑی ہے۔ اس نے سری لنکا میں 2006ء کے انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں اسکاٹ لینڈ کے لیے کھیلا اور اس کے بعد سکاٹ لینڈ کے لیے فرسٹ کلاس ، ایک روزہ بین الاقوامی اور لسٹ اے کرکٹ کھیلی ہے۔ جون 2022ء میں بیرنگٹن کو قومی ٹیم کا کپتان نامزد کیا گیا جب کائل کوٹزر نے ٹیم کی قیادت چھوڑ دی۔ [1] جون 2019ء میں اسے 2019ء گلوبل ٹی20 کینیڈا ٹورنامنٹ میں ایڈمنٹن رائلز فرنچائز ٹیم کے لیے کھیلنے کے لیے منتخب کیا گیا۔ [2] جولائی 2019ء میں انھیں یورو ٹی20 سلیم کرکٹ ٹورنامنٹ کے افتتاحی ایڈیشن میں گلاسگو جائنٹس کے لیے کھیلنے کے لیے منتخب کیا گیا۔ [3] [4] تاہم اگلے مہینے ٹورنامنٹ منسوخ کر دیا گیا۔ [5]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Richie Berrington appointed Scotland captain"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جون 2022 
  2. "Global T20 draft streamed live"۔ Canada Cricket Online۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جون 2019 
  3. "Eoin Morgan to represent Dublin franchise in inaugural Euro T20 Slam"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جولا‎ئی 2019 
  4. "Euro T20 Slam Player Draft completed"۔ Cricket Europe۔ 19 جولا‎ئی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جولا‎ئی 2019 
  5. "Inaugural Euro T20 Slam cancelled at two weeks' notice"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اگست 2019