ریا سبودھ
Appearance
ریا سبودھ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
مقام پیدائش | احمدآباد، گجرات، بھارت |
مقام وفات | احمدآباد، گجرات، بھارت |
شہریت | بھارتی |
شریک حیات | غیر شادی شدہ |
عملی زندگی | |
پیشہ | ادکارہ |
دور فعالیت | 2017ء سے اب تک |
درستی - ترمیم |
ریا سبودھ ایک بھارتی ماڈل ہے۔ اس نے 2017ء میں انڈیاز نیکسٹ ماڈل مقابلے کا خطاب جیتا تھا۔
خاندان
[ترمیم]ریا سبودھ کا جنم احمدآباد، گجرات، بھارت میں ہوا۔ اس کا والد ایک خیاط ہے اور ماں ایک کمپیوٹر اکاؤنٹینٹ ہے۔[1]
ٹیلی ویژن
[ترمیم]ریا نے اسٹار پلس پر ایک ٹیلی ویژن سیریل دل بولے اوبیرائے میں مہمان فنکار کا رول کیا تھا۔[1]