سفر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اصطلاح شریعت میں راستہ طے کرنے کی مخصوص صورت کا نام، سفر یا مسافرت (انگریزی: travel)ہے۔[1]

لغوی معنی[ترمیم]

سفر کے لغوی معنی ہیں کھلنا، ظاہر ہونا اسی لیے اجالے کو اسفار (جب خوب اُجالا ہو یعنی زمین روشن ہو جائے)کہتے ہیں اور کتابوں کے ڈھیر کو اسفار۔ اس کا مقلوب فسْر ہے، اس کے معنی بھی یہی ہیں، اس سے تفسیر بنا، چونکہ سفر میں دوسرے مقامات کے حالات معلوم ہوتے ہیں اس لیے اسے سفر کہتے ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]