سمیجو
ایک سندھی ذات جو سندھ کے مختلف علاقوں میں آباد ہے، سیجہ سماٹ ہیں، یہ ایک جنگجو قوم ہے، بعض اسے راجپر کا ایک پاڑہ لکھتے ہیں،
پاڑے[ترمیم]
سمیجا قوم کی مختلف شاخوں کی فہرست یہ ہے،
- اجا
- اوٹھا
- بھن
- بجیر
- بھانیپوٹا
- بھرما
- پاتل
- پسایا
- پیرج
- بگھیا
- درس
- راجو
- رتن
- سانگن
- کلوکلا
- گوپا
- گھریانی
- منگوانا
مشاہیر[ترمیم]
- محمد بخش سمیجو
- علی شیر سمیجو
- اسحاق سمیجو
- سیف سمیجو
- نظر ایم قاسم سمیجو ( سیاسی و سماجی کارکن/ کھپرو)
- عبد الفتاح سمیجو (وائس چیئرمین ایس ٹی پی/ ڈہرکی)
- نسرین سمیجو (سیاسی و سماجی کارکن)
- اسامہ سمیجو (صحرائے تھر کی تحصیل ، ڈاہلی کے گاؤں ’’سخی سیار‘‘/سماجی کارکن)
گوٹھ[ترمیم]
- گوٹھ محمد شریف سمیجو سمیجا آباد (کھپرو)
- گوٹھ محمد پناہ سمیجو (ضلع گھوٹکی)
- گوٹھ عبد الرحیم سمیجو (عمر کوٹ)
- گوٹھ سخی سمیجو (کھپرو)
- گوٹھ جام ہوت سمیجو (تعلقہ اوباڑو)
- گوٹھ آچار سمیجو (سجاول)
- سمیجا آباد
- گوٹھ حاجی جمعو خان سمیجو (کھپرو)
- سمیجا محلہ (چھاچھرو)