سنو کے میں ہوں جوان
(سنو کے میں ہو جوان سے رجوع مکرر)
سنو کے میں ہوں جوان | ||||
---|---|---|---|---|
البم از | ||||
رلیز | 25 اکتوبر 2003ء | |||
ریکارڈ شدہ | 2002ء - 2003ء میں ڈیجیٹل اسٹوڈیو لاہور میں | |||
صنف | پاپ راک متبادل راک | |||
طوالت | 51:35 | |||
لیبل | صدف اسٹیریو | |||
پیش کار | علی نور، محمد علی جعفری، میکال حسن | |||
نوری وقائع نگاری | ||||
| ||||
سنو کے میں ہوں جوان کے سنگل | ||||
| ||||
سنو کے میں ہوں جوان (انگریزی: Suno Ke Main Hun Jawan) پاکستانی پاپ / راک بینڈ نوری کا پہلا اسٹوڈیو البم تھا۔ یہ البم 25 اکتوبر 2003ء کو جاری کیا گیا تھا اور یہ ایک کامیاب البم تھا۔ اس میں سنو کے میں ہوں جوان، تو ہنس دیے، دل کی قسم، گانا نمبر 1، نیند آئے نہ، منوا رے اور جانا تھا ہم نے نغمے شامل ہیں۔[1] یہ البم لاہور کے ایک اسٹوڈیو میں ریکارڈ کیا گیا تھا۔
اس البم کے سارے موسیقی کو علی نور نے کمپوز کیا تھا۔ البم کے زیادہ تر گیت کو بھی علی نور نے لکھا ہے ۔
نغمہ[ترمیم]
تمام میوزک کی تشکیل اور اہتمام علی نور نے کیا۔
نمبر. | عنوان | مصنف | طوالت |
---|---|---|---|
1. | "سنو کے میں ہوں جوان" | علی نور | 3:50 |
2. | "دل بولے" | علی نور | 3:56 |
3. | "تو ہنس دیے" | علی نور | 4:23 |
4. | "دوبارہ پھر سے" | فراز “چنی” مسعود | 2:23 |
5. | "گانا نمبر 1" | علی نور | 3:43 |
6. | "بول" | علی حمزہ | 4:29 |
7. | "دل کی قسم" | علی نور، علی حمزہ | 4:59 |
8. | "نیند آئے نہ" | علی نور، علی حمزہ | 4:22 |
9. | "جانا تھا ہم نے" | علی نور | 4:14 |
10. | "منوا رے" | عقیل روبی | 3:27 |
11. | "جا رے" | علی حمزہ | 3:44 |
12. | "دوبارہ پھر سے (Acoustic)" | فراز “چنی” مسعود | 3:04 |
13. | "ہم بھولے" | زہرہ نگاہ | 4:17 |
معلومات[ترمیم]
ساری معلومات سی ڈی سے لی گئی ہیں۔
- نوری
- علی نور: مرکزی آواز، مرکزی گٹار، کی بورڈ
- جان "گمبی" لوئیس پنٹو: ڈرم
- علی حمزہ: تال، گلوکاری
- محمد علی جعفری: باس گٹار
- اضافی موسیقار
- "ہم بھولے" پر گٹار اور باس: میکال حسن
- پروڈکشن
- میکال حسن بینڈ، علی نور اور محمد علی جعفری تیار کردہ
- ریکارڈ اور مکسڈ ، لاہور, پنجاب، پاکستان
- گٹار ساؤنڈ انجینئر: میکال حسن، محمد علی جعفری
- ڈرم انجینئر: میکال حسن
- میکال حسن کی معاونت
بیرونی روابط[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Noori World, Daily Nation Metallic Review, Retrieved on July 12, 2009