مندرجات کا رخ کریں

سوراشٹرا کرکٹ ایسوسی ایشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سوراشٹرا کرکٹ ایسوسی ایشن
کھیلکرکٹ
اختیاراتسوراشٹر, بھارت
تاسیس1950
الحاقبورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا
تاریخ الحاق1960
علاقائی الحاقمغرب
صدر دفترراجکوٹ
صدرجے دیو شاہ
سیکرٹریہمانشو شاہ
کرسن گھاوری
باضابطہ ویب سائٹ
saucricket.com
بھارت کا پرچم

سوراشٹر کرکٹ ایسوسی ایشن بھارت کی ریاست گجرات کے سوراشٹرا اور کچ کے علاقے میں کرکٹ سرگرمیوں اور سوراشٹرا کرکٹ ٹیم کی گورننگ باڈی ہے۔ [1] [2] [3] یہ بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا سے وابستہ ہے۔اس کی بنیاد 1950ء میں رکھی گئی تھی۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Niranjan Shah's son Jaydev to head Saurashtra Cricket Association"۔ The New Indian Express۔ India: The New Indian Express۔ 05 اکتوبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اکتوبر 2019 
  2. "Saurashtra Cricket Association organises seminar, training for scorers"۔ The Economic Times۔ India: The Economic Times۔ 2015-06-14۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اکتوبر 2019 
  3. Shayan Acharya۔ "Jaydev Shah elected Saurashtra Cricket Association president"۔ Sportstar۔ India: Sportstar, The Hindu۔ 22 ستمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اکتوبر 2019