مندرجات کا رخ کریں

سوشیل جی ناموشی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سوشیل جی ناموشی
کرناٹک قانون ساز کونسل
مدت منصب
1996 – 2002
مدت منصب
2002 – 2008
معلومات شخصیت
پیدائش 21 ستمبر 1956ء (69 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گلبرگہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش سنگامیشور کالونی کالونی، گلبرگہ-585 103
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب ہندو مت
جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد 1 بیٹا, 2 بیٹیاں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سوشیل جی ناموشی کرناٹک قانون ساز کونسل کے سابق رکن ہیں۔[1]

اثاثہ جات کا عدم افشا

[ترمیم]

کرناٹک لوکایوکت (عوامی احتساب کا ادارہ) نے سوشیل جی ناموشی کا نام ان قانون دانوں کی فہرست میں جاری کیا جنھوں نے 1999ء-2000ء کے دوران اپنے اثاثہ جات کا خلاصہ پیش نہیں کیا تھا۔ یہ کرناٹک لوکایکت قانون 1984ء کی دفعہ 22 (1) کے تحت لازمی ہے۔[2]

سیاسی وابستگی میں تبدیلی

[ترمیم]

اپریل 2013ء میں سوشیل جی ناموشی نے بھارتیہ جنتا پارٹی سے ترک تعلق کر کے جنتا دل (سیکیولر) میں شمولیت اختیار کی۔[3]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Govt. urged to retain grants for education"۔ The Hindu۔ 20 جولائی 2004۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-10-26
  2. The Hindu : Lokayukta publishes list of defaulting legislators
  3. Karnataka polls: BJP’s Namoshi, Belur now join JD(S) | karnataka elections 2013 News