سوشیل جی ناموشی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سوشیل جی ناموشی
کرناٹک قانون ساز کونسل
مدت منصب
1996 – 2002
مدت منصب
2002 – 2008
معلومات شخصیت
پیدائش 21 ستمبر 1956 (64 سال)  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گلبرگہ  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش سنگامیشور کالونی کالونی، گلبرگہ-585 103
شہریت Flag of India.svg بھارت  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب ہندو مت
جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی  ویکی ڈیٹا پر سیاسی جماعت کی رکنیت (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد 1 بیٹا, 2 بیٹیاں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سوشیل جی ناموشی کرناٹک قانون ساز کونسل کے سابق رکن ہیں۔[1]

اثاثہ جات کا عدم افشا[ترمیم]

کرناٹک لوکایوکت (عوامی احتساب کا ادارہ) نے سوشیل جی ناموشی کا نام ان قانون دانوں کی فہرست میں جاری کیا جنہوں نے 1999ء-2000ء کے دوران اپنے اثاثہ جات کا خلاصہ پیش نہیں کیا تھا۔ یہ کرناٹک لوکایکت قانون 1984ء کی دفعہ 22 (1) کے تحت لازمی ہے۔[2]

سیاسی وابستگی میں تبدیلی[ترمیم]

اپریل 2013ء میں سوشیل جی ناموشی نے بھارتیہ جنتا پارٹی سے ترک تعلق کر کے جنتا دل (سیکیولر) میں شمولیت اختیار کی۔[3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Govt. urged to retain grants for education". The Hindu. 20 July 2004. مؤرشف من الأصل في 25 دسمبر 2018. اخذ شدہ بتاریخ 26 اکتوبر 2011. 
  2. The Hindu : Lokayukta publishes list of defaulting legislators
  3. Karnataka polls: BJP’s Namoshi, Belur now join JD(S) | karnataka elections 2013 News