سڈنی شومیکر
Appearance
سڈنی شومیکر | |
---|---|
(انگریزی میں: Sydney Shoemaker) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 29 ستمبر، 1931ء بوائس، اڈاہو، ریاستہائے متحدہ |
وفات | ستمبر 3، 2022 اتھاکا، نیویارک |
(عمر 90 سال)
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
عملی زندگی | |
مادر علمی | کورنیل یونیورسٹی (–1958) |
تخصص تعلیم | فلسفہ |
تعلیمی اسناد | پی ایچ ڈی |
پیشہ | فلسفی ، استاد جامعہ |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [1] |
شعبۂ عمل | مغربی فلسفہ ، ماوراء الطبیعیات |
ملازمت | کورنیل یونیورسٹی |
اعزازات | |
جان سائمن گوگین ہیم میموریل فاؤنڈیشن فیلوشپ [2] |
|
درستی - ترمیم |
سڈنی شارپلس شومیکر (29 ستمبر 1931-3 ستمبر 2022) ایک امریکی فلسفی تھا۔ وہ کارنیل یونیورسٹی میں فلسفے کے سوسن لن سیج پروفیسر تھے اور فلسفہ دماغ اور مابعدالطبیعیات میں اپنی کاوشوں کے لیے مشہور ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12030022c — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ Guggenheim fellows ID: https://www.gf.org/fellows/all-fellows/sydney-shoemaker/
زمرہ جات:
- 1931ء کی پیدائشیں
- 2022ء کی وفیات
- بیسویں صدی کے امریکی مرد مصنفین
- بیسویں صدی کے امریکی فلسفی
- اکیسویں صدی کے امریکی مرد مصنفین
- امریکی مرد غیر افسانوی مصنفین
- کورنیل یونیورسٹی کے فضلا
- ماہرین علمیات
- ماہرین مابعد الطبیعیات
- مابعد الطبیعیاتی مصنفین
- ماہرین وجودیات
- فلاسفہ عقل
- سائنسی فلسفی
- ریڈ کالج کے فضلا
- بویز، ایڈاہو کے مصنفین