مندرجات کا رخ کریں

سگسی

متناسقات: 48°54′42″N 89°38′59″E / 48.91167°N 89.64972°E / 48.91167; 89.64972
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سگسی
انتظامی تقسیم
ملک منگولیا   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
تقسیم اعلیٰ بیان-اولگی صوبہ   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 48°54′42″N 89°38′59″E / 48.911666666667°N 89.649722222222°E / 48.911666666667; 89.649722222222   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[2]
رقبہ 3139.99 مربع کلومیٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
اوقات متناسق عالمی وقت+07:00   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رمزِ ڈاک
83160  ویکی ڈیٹا پر (P281) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز 1514975،  6619144  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

سگسی (منگولی: Сагсай) مشرقی منگولیا کے صوبے بیان-اولگی کا ایک ضلع ہے۔ شہر میں زیادہ تر قازق آبادی ہے، یہ علاقہ عقاب سے شکار کرنے والوں کا گھر ہے، جو سنہری عقاب سے خرگوش اور لومڑی کا شکار کرتے ہیں۔[3][4][5][6] ہر سال سگسی میں، الطائی قازق عقابوں کا سالانہ میلہ ستمبر کے آخری ہفتے میں لگتا ہے، یہ یہاں کی ثقافت کا حصہ ہے۔[7]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ سگسی في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2024ء 
  2.   ویکی ڈیٹا پر (P402) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ سگسی في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2024ء 
  3. Eurasianet | Eagle Festival Highlights Kazakh Culture in Mongolia
  4. "IJIH"۔ 21 جون 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 نومبر 2017 
  5. "آرکائیو کاپی" (PDF)۔ 17 اکتوبر 2015 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 نومبر 2017 
  6. "آرکائیو کاپی" (PDF)۔ 03 دسمبر 2013 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 نومبر 2017 
  7. http://discover-bayanolgii.com/altai-kazakh-eagle-festival/

48°54′42″N 89°38′59″E / 48.91167°N 89.64972°E / 48.91167; 89.64972

(مراجع)