سیتاپور
Appearance
सीतापुर | |
---|---|
ضلعی ہیڈکوارٹرس | |
ملک | بھارت |
صوبہ | اترپردیش |
ضلع | r |
آبادی (2001) | |
• کل | 151,827 |
زبانیں | |
• دفتری | ہندی |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
پن کوڈ | 261001 |
ویب سائٹ | [[1] sitapur |
سیتاپور بھارت کے صوبے اترپردیش کے ضلع سیتاپور کا شہر ہے۔ یہ لکھنؤ ڈویزن میں ہے۔ یہ لکھنؤ سے 89 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ اس کا نام ہندووں کے مذہبی کردار رام کی بیوی سیتا پر رکھا گیا ہے۔ اس کی آبادی 151,827 اور اردو و ہندی زبانیں یہاں بولی جاتی ہیں۔