سید نور حسین شاہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سید نور حسین شاہ
ادیب
پیدائشی نامسید نور حسین
قلمی نامسید نور حسین شاہ
ولادتپنڈ دانخان
ابتداجہلم، پاکستان
وفات2008ء جہلم (پنجاب)
اصناف ادبشاعری
ذیلی اصنافغزل، نعت
تعداد تصانیفچار
تصنیف اولتکبیر عزازیل
تصنیف آخرانجم نور
معروف تصانیفضیائے حسن،ماہ نور،انجمن تاباں،قہر کے کنکر۔، بجلی گری نشیمن پر، صحرا میں کنول، عروس چمن، کنول گہن لگا چاند، خار دار شاخ پہ پھول، مورد الزام ،آدم زادی،
  • اسیر ِ صدف۔ناول[1]
== حوالہ جات
ویب سائٹ/ آفیشل ویب گاہ

سید نور حسین شاہ پنڈدادنخان جہلم ، یکم جولائی 1942ء کو پیدا ہوئے، (پنجاب)، پاکستان مشہور ناول نگار، افسانہ نگار، ادیب، شاعر ہیں۔

پیدائش[ترمیم]

پنڈ دادنخان جہلم پنجاب، پاکستان میں یکم جولائی 1942ء کو پیدا ہوئے۔ والد کا نام سید چراغ علی شاہ ہے۔

تالیفات[ترمیم]

  • تکبیر عزازیل ۔،کراچی،ویلکم بک پورٹ،2006ء ص 186 (ناول)
  • انجم نور ۔،کراچی،ویلکم بک پورٹ،2006ء ص 171 (ناول)
  • ضیائے حسن۔ شاعری
  • ماہ نور۔ کہانیاں
  • انجمن تاباں۔ انٹرویوز
  • قہر کے کنکر۔ ناول
  • بجلی گری نشیمن پر۔ ناول
  • صحرا میں کنول۔ ناول
  • عروس چمن۔ ناول
  • کنول ،ناول
  • گہن لگا چاند،ناول
  • خار دار شاخ پہ پھول۔ ناول
  • مورد الزام آدم زادی۔ افسانے
  • اسیر ِ صدف۔ ناول[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب اہل قلم ڈائریکٹری 2010ء،مُرتب علی یاسر ،اسلام آباد، اکادمی ادبیات پاکستان 2010ء صفحہ 294