شاہ حسین شاہ
Appearance
میڈل ریکارڈ | ||
---|---|---|
مرد جوڈو | ||
نمائندگی پاکستان | ||
دولت مشترکہ کھیل | ||
2014ء دولت مشترکہ کھیل | 100 کلوگرام | |
برمنگھم 2022ء | 90 کلو گرام | |
ایشیائی جوڈو چیمپئن شپ | ||
2013 Bangkok | -100 kg | |
2015 Kuwait | -100kg | |
جنوب ایشیائی کھیل | ||
2016 Guwahati and Shillong | ||
2019 Kathmandu |
شاہ حسین شاہ (8 جون 1993، لندن)[1] ایک پاکستانی جوڈو کا کھلاڑی ہے۔ شاہ مردوں کے 100 کلوگرام ڈویژن میں مقابلہ کرتا ہے۔ جولائی 2014ء سے، وہ جاپان میں مقیم ہے۔[2] شاہ حسین کو ریو اولمپکس میں پاکستان کے پرچم اٹھانے کا اعزاز حاصل ہوا۔[3] شاہ نے ایشیائی کھیل 2018ء میں پاکستان کی نمائندگی کی جہاں انھوں نے -100 کلوگرام ڈویژن میں کانسے کا تمغا جیتا تھا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ S. Hussain Shah آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ results.glasgow2014.com (Error: unknown archive URL) Glasgow Commonwealth Games Official website. Retrieved 26 July 2014
- ↑ Shahzad misses bronze آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ geosuper.tv (Error: unknown archive URL) Geo Super. Retrieved 26 July 2014
- ↑ "Change of plans: GM Bashir to bear Pakistan flag at Rio Olympics"۔ Dawn۔ 5 August 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 ستمبر 2016
زمرہ جات:
- 1993ء کی پیدائشیں
- 2016ء گرمائی اولمپکس میں جوڈوکا
- 2020ء گرمائی اولمپکس میں جوڈوکا
- ایشیائی کھیلوں میں شریک پاکستانی کھلاڑی
- بقید حیات شخصیات
- پاکستان کے اولمپک جوڈوکا
- پاکستانی مرد جوڈوکا
- جاپان میں پاکستانی تارکین وطن
- جنوب ایشیائی کھیلوں میں پاکستانی طلائی تمغا یافتگان
- جوڈو میں دولت مشترکہ کھیل کے تمغا یافتگان
- لندن کے کھلاڑی
- دولت مشترکہ کھیل کے پاکستان کے کانسی کے تمغا یافتگان
- دولت مشترکہ کھیل کے پاکستان کے چاندی کے تمغا یافتگان
- دولت مشترکہ کھیلوں میں شریک پاکستانی کھلاڑی