صنع اللہ ابراہیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

صنع اللہ ابراہیم ( عربی: صنع الله إبراهيم ) (پیدائش 1937) ایک مصری ناول نگار اور مختصر کہانی کے مصنف اور " ساٹھ کی دہائی کی نسل " میں سے ایک ہیں جو اپنے بائیں بازو اور قوم پرستانہ خیالات کے لیے جانے جاتے ہیں جن کا اظہار ان کی تحریروں کی ایک اہم خصوصیت ہے ۔ ان کے ناولوں، خاص طور پر بعد کے ناولوں میں اخبارات، رسائل اور دیگر سیاسی ذرائع سے بہت سے اقتباسات شامل کیے گئے ہیں تاکہ لوگوں کو کسی خاص سیاسی یا سماجی مسئلے کے بارے میں روشناس کیا جا سکے۔ ان کے سیاسی خیالات کی وجہ سے وہ 1960 کی دہائی میں ان کو قیدکی صعوبتیں برداشت کرنی پڑی تھیں ۔ ان کی قیدکی جھلکیاں ان کی پہلی کتاب، وہ خوشبو (تلك الرائحة) میں نمایاں ہیں ، جو مصری ادب کی پہلی تحریروں میں سے ایک تھی ، جس میں جدیدیت پسندی کواختیار کیا گیا ہے۔

زندگی[ترمیم]

تحریریں[ترمیم]

کتابیات[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]