ضلع ہنزہ
Appearance
ضلع | |
ضلع ہنزہ | |
ملک | پاکستان |
انتظامی تقسیم | گلگت بلتستان |
قیام | جولائی 1, 1970 |
رقبہ | |
• کل | 38,000 کلومیٹر2 (15,000 میل مربع) |
آبادی (1998) | |
• کل | 243,324 |
• کثافت | 6.4/کلومیٹر2 (17/میل مربع) |
منطقۂ وقت | پاکستان معیاری وقت (UTC+5) |
ضلع ہنزہ (Hunza District) شمالی پاکستان میں گلگت بلتستان کا ایک ضلع ہے۔ اس کا قیام 2015ء میں عمل میں آیا اور اس کا انتظامی مرکز کریم آباد ہے۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Dividing governance: Three new districts notified in G-B - دی ایکسپریس ٹریبیون"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون (بزبان انگریزی)۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مارچ 2016
پیش نظر صفحہ گلگت بلتستان کی جغرافیہ سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |