علاقہ ہوائی
Appearance
علاقہ ہوائی Panalāʻau o Hawaiʻi | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1898–1959 | |||||||||||
Flag | |||||||||||
علاقہ ہوائی | |||||||||||
دار الحکومت | ہونولولو | ||||||||||
تاریخ | |||||||||||
حکومت | |||||||||||
• قسم | منظم شامل علاقہ | ||||||||||
گورنر | |||||||||||
• 1900–1903 | سین فورڈ بی ڈول | ||||||||||
• 1957–1959 | ولیم ایف کوئن | ||||||||||
فوجی گورنر | |||||||||||
• 1941–1944 | میجر جنرل ٹی ایچ گرین | ||||||||||
تاریخ | |||||||||||
• بادشاہت تختہ الٹ | جنوری 17, 1893 | ||||||||||
• | جولائی 4 1898 | ||||||||||
• آرگینک ایکٹ | 1900 | ||||||||||
• مارشل لا | 1941–1944 | ||||||||||
• انقلاب 1954 | 1946–1958 | ||||||||||
• | اگست 21 1959 | ||||||||||
|
علاقہ ہوائی (Territory of Hawaii) یا ہوائی علاقہ (Hawaii Territory) [1][2][3] ریاستہائے متحدہ امریکا کا ایک منظم شامل کردہ علاقہ تھا جو 7 جولائی، 1898ء سے 21 اگست، 1959ء تک علاقہ ہوائی کے ریاستہائے متحدہ امریکا کی پچاسویں ریاست ہوائی بننے تک کا نام تھا۔ ہوائی داخلہ ایکٹ (Hawaii Admission Act) کے تحت واضح طور پر بیان کیا گیا ہے کہ جزیرہ پالمیرا، جزیرہ مڈوے، جزیرہ جانسٹن اور کنگمین ریف امریکی ریاست ہوائی میں شامل نہیں ہوں گے۔
تصاویر
[ترمیم]-
امریکا کا علاقے میں اثر و رسوخ
-
اگست 12، 1898 کو مملکت ہوائی کا پرچم سر نگوں کیا جا رہا ہے۔
-
سین فورڈ بی ڈول کی بطور گورنر تقرری
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "DEPARTMENT OF COMMERCE AND LABOR, COAST AND GEODETIC SURVEY, TERRESTRIAL MAGNETISM RESULTS OF MAGNETIC OBSERVATIONS MADE BY THE COAST AND GEODETIC SURVEY BETWEEN JULY 1, 1905, AND JUNE 30, 1906, page 119" (PDF)۔ ftp.ngdc.noaa.gov[مردہ ربط]
- ↑ "(Department of Commerce, Statistical Abstract of the United States, page 1)" (PDF)۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 فروری 2013
- ↑ http://www.census.gov/prod/cen2000/phc-3-13.pdf (ریاستہائے متحدہ مردم شماری بیورو, 2003, page III-1)