عملی سائنس (جریدہ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مدیرریحان رضوی
شعبہسائنسی ادب
دورانیہماہنامہ
ملک پاکستان
مقام اشاعتکراچی
زباناردو

عملی سائنس (انگریزی: Amali Science) کراچی، پاکستان سے شائع ہونے والا اردو زبان کا ایک منفرد ماہنامہ سائنسی جریدہ تھا جس کا اجرا ستمبر 1970ء میں ہوا۔ اس کے مدیر ریحان رضوی ہیں۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ص 319، پاکستان کرونیکل، عقیل عباس جعفری، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء