مندرجات کا رخ کریں

غلام محمد سیالوی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مولانا ابو الظفر غلام محمد سیالوی اہلسنت وجماعت کے معروف اورجید عالم دین تھے

تدریسی خدمات

[ترمیم]

غلام محمد سیالوی 43 سال سے شمس العلوم جامعہ رضویہ نارتھ ناظم آباد سے وابستہ تھے ،

عہدے اور اعزازات

[ترمیم]
  • پاکستان کے سابق چیئرمین بیت المال و عشر،
  • چیئرمین امتحانی بورڈ تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان
  • چیئرمین پنجاب قرآن بورڈ
  • رکن اسلامی نظریاتی کونسل
  • مہتمم شمس العلوم جامعہ رضویہ کر اچی

وفات

[ترمیم]

29 مئی 2020ء بروز جمعہ کراچی میں کرونا وبا سے وفات پاگئے ، مفتی منیب الرحمن نے کراچی میں نمازجنازہ پڑھائی،انھیں شمس العلوم جامعہ رضویہ میں ہی سپرد خاک کر دیا گیا۔ [1]

اولاد

[ترمیم]

مولانا غلام محمد سیالوی نے پسماندگان میں بیوہ، تین بیٹیاں اور دو بیٹے ظفر محمود اور یاسر محمود چھوڑے ہیں[2]

حوالہ جات

[ترمیم]