مندرجات کا رخ کریں

غیر ریوی حروف صحیح

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

غیر ریوی حروف صحیح ایسے حروف صحیح ہیں جن کی ادائیگی میں پھیپھڑوں سے ہوا کی دباؤ کی ضرورت نہیں ہوتی یعنی ان کی ادائیگی میں پھیپھڑے استعمال نہیں ہوتے۔ اردو میں کوئی غیر ریوی حروف صحیح نہیں پایا جاتا غیر ریوی حروف صحیح کچھ افریقی زبانوں(سواحلی وغیرہ) میں پائے جاتے ہیں ہند یورپی زبان سندھی میں بھی غیر ریوی حروف صحیح پائے جاتے ہیں مثلاﹰ ٻ ڳ وغیرہ جن کو بولتے وقت ہوا اندر کی طرف کھنچبی پڑتی ہے غیر ریوی حروف صحیح کی آگے تین اقسام ہیں

View this table as an image
Clicks Implosives Ejectives
[[|ʘ]] Bilabial [[|ɓ]] Bilabial ʼ For example:
[[|ǀ]] Laminal alveolar ("dental") [[|ɗ]] Alveolar [[|pʼ]] Bilabial
[[|ǃ]] Apical (post-) alveolar ("retroflex") [[|ʄ]] Palatal [[|tʼ]] Alveolar
[[|ǂ]] Laminal postalveolar ("palatal") [[|ɠ]] Velar [[|kʼ]] Velar
[[|ǁ]] Lateral coronal ("lateral") [[|ʛ]] Uvular [[|sʼ]] Alveolar fricative

مزید دیکھیے

[ترمیم]