فائنمین کے طبیعیات پر لیکچر
Appearance
فائنمین کے طبیعیات پر لیکچر | |
---|---|
(انگریزی میں: The Feynman Lectures on Physics) | |
مصنف | رچرڈ فلپ فے مین |
اصل زبان | امریکی انگریزی |
موضوع | طبیعیات |
تاریخ اشاعت | 1964 |
او سی ایل سی | 19455482 |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
درستی - ترمیم |
فائنمین کے طبیعیات پر لیکچر نوبل انعام یافتہ رچرڈ فلپ فائنمین (جسے عظیم وضاحت کنندہ بھی کہتے ہیں) کے طبیعیات کے لیکچر پر مشتمل کتاب ہے۔1941ـ1943 کے دوران یہ لیکچر کیلیفورنیا انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے انڈر گریجوایٹ طلبہ کو دیے جا تے تھے۔ اس کتاب کے مشترک مصنفین رابرٹ بی لیتھون اور میتھیو سینڈس ہیں۔