فاماگوستا
Αμμόχωστος (یونانی) Gazimağusa/Mağusa (ترکی) | |
فاماگوستا جدید شہر کا مرکز | |
ملک | ترک جمہوریہ شمالی قبرص |
ضلع | فاماگوستا ضلعہ |
آبادی (30 April 2006 SPO census [1]) | |
• کل | 42,526 |
منطقۂ وقت | EET (UTC+2) |
فاماگوستا (Famagusta) یا غازی ماگوسا (Gazimağusa) قبرص کے مشرقی ساحل پر ایک شہر اور فاماگوستا ضلع کا دار الحکومت مقام ہے- یہ نکوسیا کے مشرق میں واقع ہے اور جزیرے کی سب سے گہری بندرگاہ ہے-
نام
[ترمیم]قدیم دور میں شہر آرسینو (Arsinoe) کے طور پر جانا جاتا تھا- اسے یونانی زبان میں (Ammochostos) کہا جاتا ہے جس کا مطلب ہے "ریت میں چھپا ہوا"-
فاماگوستا مغربی یورپی زبانوں اور ترکی کے نام ماگوسا (Mağusa) سے مل کر بنا- شہر کے ترکی نام میں غازی کا اضافہ 1947 میں ہوا- یوں ترکی میں نام اب غازی ماگوسا (Gazimağusa) ہے-
تاریخ
[ترمیم]قدیم اوقات
[ترمیم]300 قبل مسیح میں آرسینو (Arsinoe) دور میں اس کی بنیاد رکھی گئی- فاماگوستاایک طویل مدت تک مچھروں کا ایک چھوٹاگاؤں رہا-
قرون وسطی
[ترمیم]فاماگوستا کے لیے اہم موڑ لوسیگنان (Lusignan) حکمرانی کی شروعات کے ساتھ 1192 میں ایا- اس مدت کے دوران فاماگوستا ایک مکمل شہر کے طور پر نمودار ہوا-
سلطنت عثمانیہ کا دور
[ترمیم]1570-1571 میں فاماگوستا مصطفی پاشا کے تحت ترکوں کے خلاف وینسی قبرص کا آخری مضبوط گڑھ تھا-
برطانوی راج
[ترمیم]1878 میں برطانوی اور عثمانی حکومتوں کے درمیان ایک خفیہ معاہدے کے تحت جزیرہ کو مشرقی بحیرہ روم میں ایک فوجی اڈے کے طور پر دے دیا گیا-
آزادی قبرص
[ترمیم]1960 میں قبرص نے برطانیہ سے آزادی حاصل کی-
جامعات
[ترمیم]مشرقی بحیرہ روم یونیورسٹی کی بنیاد 1979 میں رکھی گئی-
نگارخانہ
[ترمیم]فاماگوستا میں واروشا (Varosha)
[ترمیم]فاماگوستا میں واروشا (Varosha) ایسا مقام ہے جہاں 1974 کے بعد کوئی رہائش پزیر نہیں- جبکہ یہاں کئی بلند و بالا عمارتیں موجود ہیں- اسی نسبت سے اسے بھوتوں کا شہر بھی کہا جاتا ہے
-
Varosha area in 2009
بیرونی روابط
[ترمیم]- بلدیہ فاماگوستاآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ magusa.org (Error: unknown archive URL)
- فاماگوستا
- فاماگوستا کہاں ہے؟آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ whereiscyprus.net (Error: unknown archive URL)
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Magusa.org, op.cit., "Table-1: Population of Famagusta", as of April 2006
- فاماگوستا
- ایشیا میں تیسری صدی ق م کی تاسیسات
- تیسری صدی قبل مسیح میں آباد ہونے والے مقامات
- ضلع غازی ماگوسا کے آباد مقامات
- ضلع فاماگوستا کی بلدیات
- ضلع فاماگوستا کے آباد مقامات
- قبرص کے آباد مقامات
- قبرص کے تاریخی مقامات
- قبرص کے قدیم شہر
- قبرص میں قدیم یونانی مقامات
- قدیم یونانی شہر
- تیسری صدی ق م کی تاسیسات
- شمالی قبرص کے آباد ساحلی مقامات