مندرجات کا رخ کریں

فجر - 5

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فجر - 5
 

قسم زمین بہ زمین صاروخ
اصل ملک ایران   ویکی ڈیٹا پر (P495) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جنگیں لبنان جنگ، 2006ء   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
المواصفات
وزن 915 کلوگرام
لمبائی 6.485 میٹر

فجر - 5 (فارسی زبان میں: موشک فچر - 5 ) ایران کا بنایا ہوا انفنٹری راکٹ ہے جو حال ہی میں ایران فوج، شام فوج،حزب اللہ اور حماس میں شامل کیا گیا ہے۔ اسے صنایع دفاعی ایران نے بنایا ہے۔ 333 ملی میٹر دھانے کے یہ راکٹ سسٹم کے ہر یونٹ میں 4 میزائیل ٹیوبز ہوتی ہیں۔ اس کی رینج 75 کلومیٹر تک ہے اس کے راکٹ کا وزن 915 کلو گرام ہوتا ہے۔