مندرجات کا رخ کریں

فومیو کیشیدا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فومیو کیشیدا
(جاپانی میں: 岸田 文雄 ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
رکن ایوان نمائندگان، جاپان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
18 جولا‎ئی 1993  – 27 ستمبر 1996 
رکن ایوان نمائندگان، جاپان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
20 اکتوبر 1996  – 2 جون 2000 
رکن ایوان نمائندگان، جاپان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
25 جون 2000  – 10 اکتوبر 2003 
رکن ایوان نمائندگان، جاپان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
9 نومبر 2003  – 8 اگست 2005 
رکن ایوان نمائندگان، جاپان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
11 ستمبر 2005  – 21 جولا‎ئی 2009 
معلومات شخصیت
پیدائش 29 جولا‎ئی 1957ء (67 سال)[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شیبویا، ٹوکیو   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت جاپان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت لبرل ڈیموکریٹک پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد 3   ویکی ڈیٹا پر (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ واسیدا (–1982)  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیم اُصول قانون   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سفارت کار ،  سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان جاپانی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان جاپانی ،  انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 گرینڈ کراس آف دی آرڈر آف اسابیلا دی کیتھولک (2017)[4]
 آرڈر آف اسابیلا دی کیتھولک   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

فَومِیَو کِیشِیدا (انگریزی: Fumio Kishida) (岸田 文雄, Kishida Fumio، ولادت: 29 جولائی 1957ء) ایک جاپانی سیاست دان ہیں جو جاپان کے 100 ویں اور موجودہ وزیر اعظم ہیں۔ سابق جاپانی وزیراعظم سوگا یوشی ہیدے نے 3 ستمبر 2021ء کو اعلان کیا وہ پارٹی کے سربراہ کے طور پر دوبارہ انتخاب نہیں چاہیں گے۔ 29 ستمبر 2021ء کو پارٹی نے فومیو کیشیدا کو جاپان کا وزیر اعظم منتخب کیا۔[5][6][7] فومیو نے بطور وزیراعظم 4 اکتوبر 2021ء کو عہدہ سنبھالا۔‌

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. 経歷
  2. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000029643 — بنام: Fumio Kishida — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. https://www.mofa.go.jp/about/hq/profile/kishida.html — اخذ شدہ بتاریخ: 17 جون 2022
  4. BOE ID: https://www.boe.es/buscar/act.php?id=BOE-A-2017-4552
  5. "Fumio Kishida wins race to become Japan's next prime minister"۔ بی بی سی نیوز۔ 29 ستمبر 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 ستمبر 2021 
  6. Chad De Guzman (29 ستمبر 2021)۔ "Fumio Kishida Is Set to Be Japan's New Prime Minister. Here's What to Expect From Him"۔ Time۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 ستمبر 2021 
  7. "Fumio Kishida: Japan's new prime minister takes office"۔ BBC News (بزبان انگریزی)۔ 4 اکتوبر 2021