فہرست کینیڈا کے صوبے اور علاقہ جات بلحاظ شرح بے روزگاری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کینیڈا کے صوبے اور علاقہ جات

یہ فہرست کینیڈا کے صوبے اور علاقہ جات بلحاظ شرح بے روزگاری (List of Canadian provinces by unemployment rate) ہے۔

روزگاری بلحاظ صوبہ یا علاقہ[ترمیم]

10 جنوری، 2014 کے مطابق

صوبہ / علاقہ شرح بے روزگاری
کینیڈا کا پرچم کینیڈا (قومی) 7.2[1]
برٹش کولمبیا کا پرچم برٹش کولمبیا 6.6
البرٹا کا پرچم البرٹا 4.8
ساسکچیوان کا پرچم ساسکچیوان 3.9
مانیٹوبا کا پرچم مانیٹوبا 5.5
انٹاریو کا پرچم انٹاریو 7.9
کیوبیک کا پرچم کیوبیک 7.7
نیو برنزویک کا پرچم نیو برنزویک 9.7
پرنس ایڈورڈ آئی لینڈ کا پرچم پرنس ایڈورڈ آئی لینڈ 11.5
نووا سکوشیا کا پرچم نووا سکوشیا 9.2
نیو فاؤنڈ لینڈ اور لیبراڈور کا پرچم نیو فاؤنڈ لینڈ اور لیبراڈور 10.8
يوكون کا پرچم يوكون 4.9
شمال مغربی علاقہ جات، کینیڈا کا پرچم شمال مغربی علاقہ جات، کینیڈا 8.2
نناوت کا پرچم نناوت 14.6

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Jobless rate stays steady at 7%"۔ CBC News۔ March 8، 2013۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2014 

مزید دیکھیے[ترمیم]