مندرجات کا رخ کریں

فین (فلم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فین
Fan
فین پوسٹر
ہدایت کارمانیش شرما
پروڈیوسرادتیے چوپڑا
منظر نویسحبیب فیصل
کہانیمانیش شرما
ستارےشاہ رخ خان
موسیقینغمے:
وشال-شیکھر
پس منظر موسیقی:
Andrea Guerra
سنیماگرافیمانو آنند
ایڈیٹرنمرتا راؤ
پروڈکشن
کمپنی
تقسیم کاریش راج فلمز
تاریخ نمائش
  • 15 اپریل 2016ء (2016ء-04-15)
دورانیہ
138 منٹ[1]
ملکبھارت
زبانہندی زبان
بجٹ850 million (امریکی $12 ملین)[ا][3]
باکس آفساندازاً۔ 1.85 billion (امریکی $26 ملین)[2]

کہانی

[ترمیم]

گورو(شاہ رخ خان)دہلی کا ایک لڑکا ہوتا ہے جو بالی وڈ سٹار آریان کھنا(شاہ رخ خان) کا فین ہوتا ہے_گورو ایک ٹیلینٹ شو جیت جاتا ہے_اسے ٹرافی ملتی ہے اور وہ اس ٹرافی کو آریان کھنا کو اس کے جنم دن پر دینا چاہتا ہے_وہ آریان کھنا دے ملنے بغیر ٹکٹ کے ممبی جاتا ہے_آریان اپنے جنم دن سڑک پر اپنے فینز سے ملنے آتا ہے_گورو اس سے ملنا چاہتا ہے مگر آریان کے گارڈ گورو کو نہیں ملنے دیتے_آریان کا ساتھی سھد کپور آریان کے بارے میں برا بولتا ہے گورو ٹی وی پر یہ دیکھ لیتا ہے_گورو کو غصہ آتا ہے_اور وہ سھد کپور کو ملنے جاتا ہے اور سھد کپور کو ڈراتا ہے اور اس سے معافی بھی منگواتا ہے_سھد کپور وہ ویڈیو انٹرنیٹ پر دہ دیتا ہے_آریان وہ ویڈیو دیکھ لیتا ہے اور گورو کو ملنے بلاتا ہے اور کہتا کہ میں اپنے ڈرائیور بھیج رہا ہوں_مگر آریان اپنے گارڈ بھیج دیتا ہے گورو کو مارنے لیکن گورو ان کو بھاگاتا ہے لیکن پولیس گورو کو پکڑ لیتی ہے اور اس کو مارتی ہے_آریان گورو کو ملنے جیل آتا ہے اور کہتا ہے تم میرے فین نہیں ہو اور تم غلط کام کر رہے ہو_گورو بہت دکھی ہوتا ہے_جیل سے نکلنے کے بعد وہ واپس گھر آجاتا ہے_اور آریان کے تمام پوسٹر جلا دیتا ہے_اور آریان سے بدلہ لینا چاہتا ہے_ ایک سال بعد آریان لندن جاتا ہے اور گورو بھی وہی آجاتا ہے_گورو میوزیم میں آریان کے پتلے کو خراب کر دیتا ہے اور ایک لڑکی کے سر پر بندوق رکھ کر بھاگ جاتاہے_پولیس آریان کھنا کو گرفتار کر لیتی ہے_آریان جیل سے نکلنے کے بعد کسی اور ملک جانے کے لیے جہاز میں بیٹھتا ہے تو گورو کا اسے فون آتا ہے اور وہ اسے کہتا ہے کہ میں اگلے 48گھنٹوں میں تمہں سٹار نہیں چھوڑو گا_آریان کہتا ہے کہ تم مجھے پکڑ نہیں سکتے گورو کہتا ہے جہاں تم جا رہے ہو میں وہی پر ہو_آریان گورو سے لڑنے تیاری کرتا ہے_آریان ایک شادی پر آتا ہے_گورو اس شادی میں آتا ہے اور ایک لڑکی کو تنگ کرتا ہے وہ لوگ آریان کو پکڑ لیتے ہیں اور شادی سے نکال دیتے ہیں_آریان گورو کو باہر دیکھ لیتا ہے اور اس کے پیچھے لگ جاتا ہے_مگر اسے پکڑ نہیں سکتا ہے_آریان شو کرتا ہے مگر کوئی فین نہیں آتا_گورو واپس انڈیا آتا ہے اورآریان کے گھر جاتے اور توڑ پھوڑ کرتے ہے_آریان واپس آکر کر گورو کے گھر جا تا ہے اور گورو کو گھر بلاتا ہے گورو کا باپ الزام آریان کھنا پے لگاتا ہے_آریان ٹیلنٹ شو میں گورو بن کر جاتا ہے اور گورو کی دوست نیہا کے ساتھ رومانس کرتا ہے اور گورو وہاں ہی ہوتا ہے اور آریان پر گولی چلاتا ہے_ آریان گورو کے پیچھے لگ جاتا ہے دونوں آپس میں لڑتے ہیں آریان گورو کو سمجھاتا ہے اور گورو چھت سے چھلانگ لگاتا ہے آریان گورو کا ہاتھ پکڑ لیتا ہے مگر گورو ہا تھ چھڑا لیتا ہے اور نیچے گر کر مر جاتاہے

کاسٹ

[ترمیم]

شاہ رخ خان (آریان کھنا اور گورو چاندا) والسچا ڈی سوزا(آریان کی بیوی) سییانی گپتا(سونینا آریان کی سکیرٹری) شریا(نیہا) ڈیپیکا امین(گورو کا باپ) یو گندرہ ٹیکو (گورو کی ماں)

بیرونی روابط

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. The film was produced on a budget of 850 million (امریکی $12 ملین) and an additional 200 million (امریکی $2.8 ملین) was spent on publicity, for a combined cost of 1.05 billion (امریکی $15 ملین).[2]
  1. "FAN (12A)"۔ British Board of Film Classification۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2016 
  2. ^ ا ب "Box Office: Worldwide Collections of Shah Rukh Khan's Fan"۔ بالی وڈ ہنگامہ۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اپریل 2016 
  3. Dan Groves (14 April 2016)۔ "Shah Rukh Khan's 'Fan'- First Reviews And Fans' Responses"۔ فوربس میگزین۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اپریل 2016