قدیم شہر (باکو)

متناسقات: 40°21′58″N 49°50′06″E / 40.36611°N 49.83500°E / 40.36611; 49.83500
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
قدیم شہر باکو مع شروان شاہان محل اور قلعہ دوشیزہ
UNESCO World Heritage Site
اہلیتثقافتی: iv
حوالہ958
کندہ کاری2000 (24th دور)
خطرے کی زد میں2003-2009

قدیم شہر ((آذربائیجانی: İçərişəhər)‏)[1] آذربائیجان کے دار الحکومت باکو تاریخی اصل شہر ہے۔ دسمبر 2000ء میں یونیسکو نے قدیم شہر مع شروان شاہان محل اور قلعہ دوشیزہ کو عالمی ثقافتی ورثہ کی فہرست میں شامل کر لیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. [1] İçəri Şəhərə xoş gəlmişsiniz!

بیرونی روابط[ترمیم]

40°21′58″N 49°50′06″E / 40.36611°N 49.83500°E / 40.36611; 49.83500