قپچاق
Appearance
قپچاق کا استعمال درج ذیل ہو سکتا ہے۔
- قپچاق، قبیلہ - قپچاق قبیلہ
- دشت قپچاق - بحیرہ ارال کے شمال سے لے کر مغرب کی جانب بحیرہ اسود کے شمال تک پھیلے ہوئے علاقے کا تاریخی نام
- قپچاق زبان - ترکی کی ایک زبان
- قپچاق خانان - ترک خان قبیلے کے زیر اثر علاقہ
- گپچاق، ترکمانستان - ترکمانستان کا ایک گاؤں
- قپچاق مسجد - ترکمانستان کی ایک مسجد
- قپچاق، آذربائیجان - آذربائیجان کا ایک گاؤں