قپچاق (قبیلہ)
ظاہری ہیئت
(قپچاق، قبیلہ سے رجوع مکرر)
قپچاق ایک ترک قبیلہ تھا۔ انکا اصل وطن خاقان کیمک تھا اور بعد میں کومان کے ساتھ مل کر 11ویں، 12ویں صدی عیسوی کے دوران یوریشیائی گیاہستان (Steppe) پر ایک قپچاق - کومان وفاق قائم کی- مگر 13ویں صدی عیسوی میں منگولوں نے دشت قپچاق کو فتح کر لیا۔ یہ اب پتہ لگانا ناممکن ہے کہ جب مورخین لفظ قپچاق یا دشت قپچاق استعمال کرتے تو کیا انکا مطلب صرف قپچاق تھا یا دشت قپچاق میں رہنے والے دیگر نسلی گروہ یا قبائل تھے جیسے کومان، جن کے ساتھ قپچاق نے مل کر قپچاق - کومان وفاق قائم کی تھی- اس وجہ سے ان دونوں گروہوں، (قپچاق و کومان)، کے بارے میں خصوصی طور سے لکھنا خاصا مشکل ہے-
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
نگار خانہ
[ترمیم]زمرہ جات:
- ایشیا کے سابقہ ممالک
- تاریخ روس
- تاریخ یوکرین
- تاریخی ترک ریاستیں
- ترک اقوام
- ترک شاہی خاندان
- ترک قبائل
- ترک قوم کی تاریخ
- ترکیہ
- خانہ بدوش
- قپچاق
- قرون وسطی میں روس
- قرون وسطی میں یوکرین
- کیویائی روس
- یورپ کے سابقہ ممالک
- یوریشیائی خانہ بدوش
- یوکرین کے نسلی گروہ
- ایشیا کی ترک اقوام
- افغانستان کے نسلی گروہ
- آرمینیا کے نسلی گروہ
- آذربائیجان کے نسلی گروہ
- بیلاروس کے نسلی گروہ
- بلغاریہ کے نسلی گروہ
- استونیا کے نسلی گروہ
- جارجیا کے نسلی گروہ
- مجارستان کے نسلی گروہ
- بھارت کے نسلی گروہ
- ایران کے نسلی گروہ
- قازقستان کے نسلی گروہ
- کرغیزستان کے نسلی گروہ
- لٹویا کے نسلی گروہ
- لتھووینیا کے نسلی گروہ
- مالدووا کے نسلی گروہ
- منگولیا کے نسلی گروہ
- پاکستان کے نسلی گروہ
- پولینڈ کے نسلی گروہ
- رومانیہ کے نسلی گروہ
- تاجکستان کے نسلی گروہ
- ترکمانستان کے نسلی گروہ
- ازبکستان کے نسلی گروہ
- منگول اقوام
- منگول
- کریمیا
- روس میں قدیم لوگ
- تاریخ قفقاز
- تاریخ سائبیریا
- قدیم تاریخ