مندرجات کا رخ کریں

لنڈن سٹیونز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
لنڈن سٹیونز
ذاتی معلومات
پیدائش25 اکتوبر 1940(1940-10-25)
تسمانیہ، آسٹریلیا
وفات1 ستمبر 2020(2020-90-10) (عمر  79 سال)
امپائرنگ معلومات
ایک روزہ امپائر1 (1979)
ماخذ: Cricinfo، 30 مئی 2014

لنڈن جیمز سٹیونز (پیدائش: 25 اکتوبر 1940ء)|(انتقال: 1 ستمبر 2020ء) آسٹریلیا کے کرکٹ امپائر تھے۔ وہ 1979ء میں ایک ون ڈے میچ میں کھڑے تھے۔ [1] وہ ایک مکمل بین الاقوامی کرکٹ میچ میں امپائرنگ کرنے والے پہلے تسمانی شہری تھے۔ [2]

انتقال[ترمیم]

ان کا انتقال 1 ستمبر 2020ء کو ملبورن میں 79 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Lyndon Stevens"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مئی 2014 
  2. Lawrence Booth (2021)۔ Wisden Cricketers' Almanack۔ صفحہ: 301۔ ISBN 9781472975478