مندرجات کا رخ کریں

مائیکل بیٹس (کرکٹر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مائیکل بیٹس
فائل:Michael Bates cricketer.jpg
ذاتی معلومات
مکمل ناممائیکل ڈیوڈ بیٹس
پیدائش (1983-10-11) 11 اکتوبر 1983 (عمر 41 برس)
آکلینڈ، نیوزی لینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 172)9 فروری 2012  بمقابلہ  زمبابوے
آخری ایک روزہ3 مارچ 2012  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
پہلا ٹی20 (کیپ 51)11 فروری 2012  بمقابلہ  زمبابوے
آخری ٹی2022 فروری 2012  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 2 3 35 26
رنز بنائے 13 563 87
بیٹنگ اوسط 13.00 20.85 14.50
100s/50s 0/0 0/3 7/26
ٹاپ اسکور 13 69* 17
گیندیں کرائیں 84 66 5,882 1,236
وکٹ 2 4 95 34
بالنگ اوسط 26.00 26.75 29.62 31.88
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 4 1
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0 0
بہترین بولنگ 1/24 3/31 6/55 5/36
کیچ/سٹمپ 1/– 0/– 8/– 7/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 28 نومبر 2012

مائیکل ڈیوڈ بیٹس (پیدائش: 11 اکتوبر 1983ء) نیوزی لینڈ کے کرکٹ کھلاڑی ہیں وہ بائیں ہاتھ کا درمیانی رفتار کا گیند باز ہے جو دائیں ہاتھ سے بلے بازی کرتا ہے۔ وہ 2002ء انڈر 19 کرکٹ عالمی کپ میں نیوزی لینڈ کی انڈر 19 ٹیم کا رکن تھا اور 2003ء سے آکلینڈ ایسز کے لیے کھیلتا رہا [1] مقامی ٹوئنٹی 20 کرکٹ کے ایک کھیل میں سب سے زیادہ رنز دینے کا ریکارڈ بیٹس کے پاس ہے جنھوں نے اپنے 4 اوورز میں 64 رنز بنائے حالانکہ اپنے آخری اوور میں 3 وکٹیں حاصل کیں۔

بین الاقوامی کیریئر

[ترمیم]

بیٹس نے فروری 2012ء میں زمبابوے کے خلاف نیوزی لینڈ بلیک کیپس کے لیے اپنا ایک روزہ اور ٹی ٹوینٹی انٹرنیشنل ڈیبیو کیا۔ [2] وہ سابق آل بلیک سٹیون بیٹس کا بھائی ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Michael Bates, CricketArchive. Retrieved 26 January 2010.
  2. "Michael Bates | New Zealand Cricket | Cricket Players and Officials"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-02-11