مندرجات کا رخ کریں

مارگریٹ ولکس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مارگریٹ ولکس
ذاتی معلومات
مکمل ناممارگریٹ این ولکس
پیدائش (1950-11-06) 6 نومبر 1950 (عمر 73 برس)
ساؤتھمپٹن، ہیمپشائر، انگلینڈ
بلے بازیبائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی میڈیم پیس گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 11/24)23 جون 1973 
ینگ انگلینڈ  بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ایک روزہ13 جنوری 1978 
انگلینڈ  بمقابلہ  آسٹریلیا
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1971–1982ویسٹ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 9 6 15
رنز بنائے 51 22 142
بیٹنگ اوسط 7.28 3.66 10.92
سنچریاں/ففٹیاں 0/0 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 17 22 45
گیندیں کرائیں 360 326 672
وکٹیں 4 6 9
بولنگ اوسط 41.00 54.33 36.77
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 2/6 3/36 2/6
کیچ/سٹمپ 0/– 1/– 0/–
ماخذ: CricketArchive، 13 مارچ 2021ء

مارگریٹ این ولکس (پیدائش: 6 نومبر 1950ء) انگلستان کی ایک خاتون کرکٹ کھلاڑی ہے جو آل راؤنڈر کے طور پر کھیلتی ہے۔ وہ بائیں ہاتھ کی بلے باز اور دائیں ہاتھ کی میڈیم باؤلر تھیں۔ وہ 1973 ءکے خواتین کرکٹ ورلڈ کپ میں ینگ انگلینڈ اور 1978ء کے خواتین کرکٹ ورلڈ کپ میں انگلینڈ کی مکمل ٹیم کے لیے کھیلی۔ اس نے اپنے 9ایک روزہ میچوں میں 51 رنز بنائے اور 4وکٹیں حاصل کیں۔ [1] [2] اس کی بہترین باؤلنگ کارکردگی 1978ء میں بھارت کے خلاف سامنے آئی جب اس نے2 وکٹیں حاصل کیں اور صرف 6رنز دیے۔ [3] اس نے ویسٹ آف انگلینڈ کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلی۔ [4]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Margaret Wilks"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مارچ 2021 
  2. "Women's ODI Matches played by Margaret Wilks"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مارچ 2021 
  3. "Statistics / Statsguru / M Wilks / Women's One-Day Internationals"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 دسمبر 2011 
  4. "Margaret Wilks"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مارچ 2021