ماس ایلیسا
Appearance
ذاتی معلومات | ||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | ماس ایلیسایاسمین ذولکیفلی | |||||||||||||
پیدائش | ہسپتال سنگائی سپوت، پیراک | 19 مئی 2001|||||||||||||
بلے بازی | دائیں ہاتھ کی بلے باز | |||||||||||||
گیند بازی | لیگ بریک، گوگلی گیند باز | |||||||||||||
بین الاقوامی کرکٹ | ||||||||||||||
قومی ٹیم | ||||||||||||||
پہلا ٹی20 (کیپ 6) | 3 جون 2018 بمقابلہ بھارت | |||||||||||||
آخری ٹی20 | 2 اکتوبر 2022 بمقابلہ پاکستان | |||||||||||||
ماخذ: ESPNCricinfo، 2 اکتوبر 2022ء | ||||||||||||||
تمغے
|
ماس ایلیسایاسمین ذولکیفلی (پیدائش: 19 مئی 2001ء) ایک ملائیشین کرکٹر ہے۔ [1] اس نے 3 جون 2018ء کو ملائیشیا کے لیے خواتین کے ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل کا آغاز 2018ء خواتین کے ٹوئنٹی 20 ایشیا کپ میں کیا۔ [2]نومبر 2021ء میں اسے متحدہ عرب امارات میں 2021ء کے آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ ایشیا کوالیفائر ٹورنامنٹ کے لیے ملائیشیا کی ٹیم میں شامل کیا گیا۔ [3]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Mas Elysa"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-07-04
- ↑ "1st Match, Women's Twenty20 Asia Cup at Kuala Lumpur, Jun 3 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-07-04
- ↑ "Malaysia Women team to tour Sri Lanka to prepare for T20 World Cup Asia qualifiers"۔ Czarsportz۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-11-04