مانک بیدی
Appearance
مانک بیدی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
والدین | نریندر بیدی (والد) |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکار/ پروڈیوسر |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
مانک بیدی ایک بالی ووڈ اداکار ہیں۔ وہ فی الحال ایک فلم اور ٹی وی پروڈیوسر ہیں اور انھوں نے زی ٹی وی کے لیے ایک بڑا ہٹ شو " ہٹلر دیدی " پروڈیوس کیا ہے۔ [1] [2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Manek Bedi"۔ IMDb۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-28
- ↑ "Manek Bedi"۔ Filmweb۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-29