مجاری(Magyar) ہنگری ملک سے منسوب لوگوں اور زبان کو مجاری کہا جاتا ہے۔ مگیار؛ ہنگروی؛ ہنگری کا ؛ وسطی یورپ کی ریاست ہنگری سے متعلق یا اس کے لوگوں یا زبان کے بارے میں۔ ہنگری کا باشندہ؛ ہنگری کی زبان۔[1]