محمد امین ذوالقرنین
Appearance
محمد امین ذوالقرنین | |
---|---|
مناصب | |
رکن پنجاب صوبائی اسمبلی [1] | |
رکن سنہ 15 اگست 2018 |
|
حلقہ انتخاب | پی پی-170 |
پارلیمانی مدت | 17 ویں صوبائی اسمبلی پنجاب |
معلومات شخصیت | |
شہریت | ![]() |
جماعت | پاکستان تحریک انصاف |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم ![]() |
چودھری محمد امین ذوالقرنین ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو اگست 2018ء سے پنجاب کی پنجاب صوبائی اسمبلی کے رکن ہیں۔ اپریل 2019ء میں کوآپریٹو ڈیپارٹمنٹ کے لیے پارلیمانی سیکرٹری پنجاب کے طور پر بھی تعینات ہوئے۔[2]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ https://www.pap.gov.pk/members/profile/en/21/1416
- ↑ "ECP de-seats 25 dissident PTI MPs who voted for Hamza Shahbaz"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مئی 2022